وزیراعظم کا 20 سال بعد جاپان کا تاریخی دورہ

0
249
وزیراعظم کا 20 سال بعد جاپان کا تاریخی دورہ

وزیراعظم کا 20 سال بعد جاپان کا تاریخی دورہ

وزیراعظم شہباز شریف اکتوبر کے پہلے ہفتے جاپان کے سرکاری دورے پر جائیں گے، یہ دورہ جاپانی حکومت کی دعوت پر کیا جا رہا ہے، 20 سال کے بعد کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کا یہ پہلا جاپانی دورہ ہو گا، اس سے پہلے سابق وزیراعظم شوکت عزیز نے 2005 میں جاپان کا سرکاری دورہ کیا تھا۔

وزیراعظم پاکستان کے اس دورے میں جاپان کی طرف سے پاکستان کے لیے بڑے معاشی اور تجارتی پیکج کا اعلان کیا جائے گا، جس میں ٹیکنالوجی کے تبادلے، سرمایہ کاری، صنعتی ترقی اور برآمدات کے فروغ کے منصوبے شامل ہیں۔

Leave a reply