ہاٹ لائن نیوز : وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب کا امکان ہے۔
ذرائع کیمطابق وزیراعظم حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر اظہار خیال کرینگے۔ جبکہ وزیراعظم اقتصادی اور سفارتی صورتحال پر بھی قوم کواعتمادمیں لیں گے۔
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.