وزیراعظم پاکستان آذربائجان کے لیے روانہ

0
142
وزیراعظم پاکستان آذربائجان کے لیے روانہ

وزیراعظم پاکستان آذربائجان کے لیے روانہ

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے آذربائیجان روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ آذربائجان کے دارالحکومت باکو میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 2 روزہ 17 ویں سربراہی اجلاس میں شریک ہوں گے، دفترخارجہ کے مطابق سربراہی اجلاس کے دوران وزیراعظم پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے، وہ علاقائی اور بین الاقوامی چیلنجز پر پاکستان کا نقطۂ نظر دیں گے، خطے میں توانائی، ٹرانسپورٹ، تجارت اور پائیدار ترقی کے فروغ کی حمایت کریں گے، شہبازشریف دیگر ای۔ سی ۔او رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، باہمی دلچسپی کےامور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Leave a reply