وزیراعظم نےشرح سودمیں کمی خوش آئند قرار دےدی

0
152
وزیراعظم نےشرح سودمیں کمی خوش آئند قرار دےدی

ہاٹ لائن نیوز : وزیراعظم نے کہا ہے کہ شرح سودمیں کمی معیشت کیلیے خوش آئند ہے، اس سے سرمایہ کاری بڑھےگی۔

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا ، جسکے مطابق سود کی شرح کو ایک فیصد کم کرکے 13 سے 12 فی صد کردیا گیا ہے۔

سود کی شرحوں میں کمی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ، وزیر اعظم شہباز شریف نے اسٹیٹ بینک کےاعلان کاخیرمقدم کیا اور کہاہےکہ پالیسی کی شرح 12 فی صد ملک کی معیشت کیلئے اچھاہے۔

انہوں نے کہا کہ پالیسی کی شرح میں کمی سے پاکستانی معیشت میں سرمایہ کاروں کے عتماد میں اضافہ ہوگا اور اسوقت ملک میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا۔

Leave a reply