وزیراعظم سے آئی پی پی کے رہنما عون چودھری کی ملاقات

0
239
وزیراعظم سے آئی پی پی کے رہنما عون چودھری کی ملاقات

ہاٹ لائن نیوز : وزیراعطم پاکستان شہباز شریف سے استحکام پاکستان پارٹی کے ممبر قومی اسمبلی عون چودھری نے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، عون چودھری نے صدر استحکام پارٹی عبدالعلیم کی قیادت میں بجٹ میں بھر پور ساتھ دینے كی یقین دہانی کرائی ہے۔

رہنما آئی۔ پی۔ پی عون چودھری نے یو۔ اے۔ ای میں لیبر ویزا کے مسائل پر بھی وزیراعظم کو توجہ دلوائی اور وزیراعظم شہباز شریف کو چائینہ کے کامیاب دورے پر مبارکباد بھی پیش کی ہے۔

Leave a reply