ورکشاپ میں کھڑی گاڑی سےخاتون کی لاش برآمد

0
171
ورکشاپ میں کھڑی گاڑی سےخاتون کی لاش برآمد

ہاٹ لائن نیوز : کراچی کے علاقے ڈیفنس سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ریسکیو حکام کیمطابق خاتون کی لاش ورکشاپ میں کھڑی کار سے ملی ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کی لاش کیساتھ ایک شخص بھی بے ہوش پایا گیا۔ رپورٹ کیمطابق خاتون کی شناخت 29 سالہ جویریہ کے نام سے ہوئی ہے۔

ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ خاتون اور مرد کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave a reply