
ہاٹ لائن نیوز : مظفرآباد میں محکمہ جنگلی حیات کے اہلکاروں نے درخت پر پھنسے تیندوے کو بچا لیا۔ تیندوے کی دم درخت میں پھنسی ہوئی تھی۔
وائلڈ لائف کے اہلکار تیندوے کو بچانے کے لیے ایک اونچے درخت پر چڑھ گئے۔ اہلکار نے تیندوے کو رسی سے باندھا، پھر جال بچھا کر تیندوے کو دور کھینچ لیا۔









