ن لیگی ایم پی اے کا شہری کی اراضی قبرستان کو الاٹ کرانے کے کیس میں اہم پیش رفت

0
213
ن لیگی ایم پی اے کا شہری کی اراضی قبرستان کو الاٹ کرانے کے کیس میں اہم پیش رفت

ن لیگی ایم پی اے کا شہری کی اراضی قبرستان کو الاٹ کرانے کا معاملہ

لاہور ہائیکورٹ، گوجرانوالہ میں شہری کی 43 کنال اراضی قبرستان کو الاٹ کرنے کیخلاف درخواست
عدالت نے شہری کی اراضی قبرستان کو دینے کیخلاف حکم امتناعی جاری کر دیا

عدالت نے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا

جسٹس شاہد کریم نے شہری مشتاق احمد کی درخواست پر سماعت کی
درخواست گزار کو منگلا ڈیم متاثرہ ہونے پر 43 کنال اراضی الاٹ کی گئی موقف

2017 میں لاہور ہائیکورٹ نے اراضی درخواست گزار کے نام انتقال کرنے کا حکم دیا موقف

عدالت کے حکم پر 43 کنال اراضی کا انتقال 2020 میں درخواست گزار کے نام منتقل ہوا موقف

2024 میں ن لیگی ایم پی اے نواز چوہان نے اراضی قبرستان کیلئے الاٹ کرادی، موقف
ن لیگی ایم پی اے نواز چوہان ضلعی انتظامیہ سے مل کر اراضی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے موقف

اراضی درخواست گزار کے نام ہونے پر کسی دوسرے کو منتقل نہیں کی جاسکتی موقف
عدالت اراضی قبرستان کو الاٹ کرنے کا اقدام کالعدم قرار دے استدعا

Leave a reply