
نیپرا کی جانب سے ملک بھرکےلیےخوش خبری
ہاٹ لائن نیوز : نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے قوم کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کےلحاظ سے بجلی کی قیمت کو کم کردیا ہے۔ کراچی کیلئے3روپے فی یونٹ اورملک بھرکیلیے2روپے12پیسےفی یونٹ کم کئےگئےہیں۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے قوم کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کےلحاظ سے بجلی کی قیمت کوکم کردیاہے۔
کراچی صارفین کیلئے ، بجلی کی قیمت میں 3 روپے فی یونٹ کمی واقع ہوئی ہے جبکہ ملک کےباقی حصوں کیلئے بجلی کی قیمت 2روپے12پیسے فی یونٹ تک کم کیا گیا ہے۔









