نیٹی جیٹی پل پرتیز رفتار ٹرک پل سے گر گیا

0
147
نیٹی جیٹی پل پرتیز رفتار ٹرک پل سے گر گیا

ہاٹ لائن نیوز : نیٹی جیٹی پل پر تیز رفتار ٹرک پل سے گر گیا، ٹرک نے ایک شخص کو زخمی کردیا۔

پولیس کے مطابق نیٹی جیٹی پر خوفناک حادثہ پیش آیا ہے، تیز رفتار ٹرک پل سے نیچے گرا، پولیس کے مطابق خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ٹرک ڈرائیور معمولی زخمی ہوا، جسکوطبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق حادثہ ماڑی پور سے مائی کولاچی جانیوالی سڑک پر پیش آیا، ٹرک کو جائے وقوعہ سے ہٹانے کے لیے لفٹر کو بلایا گیا۔

Leave a reply