نیویارک کے لوگ پاگل ہو چکے ہیں

0
115
نیویارک کے لوگ پاگل ہو چکے ہیں

نیویارک کے لوگ پاگل ہو چکے ہیں

امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ظہران ممدانی امریکیوں کے لیے بری خبر ہے، وہ ایک خوفناک کمیونسٹ ہے، لیکن جب وہ وائٹ ہاوس آئیں گے تو ان کو دیکھ کر بڑا مزا آئے گا، کیونکہ ظہران ممدانی کو فنڈز لینے کیلیے وائٹ ہاؤس میں آنا پڑے گا، صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’’مجھے پتہ چلا ہے کہ ظہران ایک پاگل انسان ہے اور مجھے لگتا ہے کہ نیویارک کے لوگ بھی پاگل ہو چکے ہیں، اگر نیو یارک کے لوگ ظہران ممدانی کو منتخب کریں گے تو وہ پاگل ہیں، ان کا کہنا تھا کہ ممدانی ڈیپارٹمنٹل اسٹور اور گروسری اسٹور چلانا چاہتا ہے، اگر ایسا ہی ہوتا ہے تو نیویارک میں موجود باقی لوگوں کا کیا ہو گا ؟

Leave a reply