نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر کا ٹیسٹ کیریئر ختم ہوگیا

0
183
نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر کا ٹیسٹ کیریئر ختم ہوگیا

ہاٹ لائن نیوز : نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی کا ٹیسٹ کیریئر انگلینڈ کیخلاف جیت کیساتھ ختم ہوگیا۔

نیوزی لینڈ کے 36 سالہ فاسٹ باؤلر ٹم ساؤتھی نے اپنے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ انگلینڈ کیخلاف ہیملٹن میں کھیلا جس میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو شکست دی۔

ٹم ساؤتھی نے آخری ٹیسٹ میچ میں 2 وکٹیں حاصل کیں جب کہ اپنے کیریئر میں انہوں نے 107 ٹیسٹ میچوں میں 391 وکٹیں حاصل کیں۔ ٹم ساؤتھی نے 161 ون ڈے اور 123 ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلے ہیں۔

Leave a reply