نیلم منیر کی نئی زندگی کے آغاز پر دعاؤں کی درخواست

0
172
نیلم منیر کی نئی زندگی کے آغاز پر دعاؤں کی درخواست

ہاٹ لائن نیوز : معروف ماڈل و اداکارہ نیلم منیر نے مایون کی تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے کے بعد اب اپنےنکاح کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

ماڈل و اداکارہ نےنکاح کی تصاویرسوشل میڈیا پر جاری کرتےہوئے اپنے تمام مداحوں سےنئی زندگی کے آغازکیلیےدعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔

پاکستانی اداکارہ کیجانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں انہیں عرب لباس میں ملبوس ایک شخص کے ساتھ رومانوی فوٹو شوٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

Leave a reply