نیلم منیر دوبارہ اداکاری کی جانب کیوں لوٹ آئیں ؟

0
225
نیلم منیر دوبارہ اداکاری کی جانب کیوں لوٹ آئیں ؟

ہاٹ لائن نیوز : کل رات ، اداکارہ نیلم منیر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں اداکارہ اپنا میک اپ کرارہی تھیں۔

اداکارہ نے ان مداحوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے شادی میں مبارکباد پیش کی اور دعا کی اور کہا کہ وہ پہلے کیطرح کام کرنیکے لئے تیار ہیں۔

نیلم منیرنے لکھا ، “میں ایک حیرت انگیز وقت کیساتھ واپس آئی ہوں اور اب میں ایک نئی سوچ کیساتھ کام کرنیکے لئے پرجوش ہوں۔”

انہوں نے کہا کہ اداکاری کیوجہ سے انہیں اتنا پیارملا ہے اور وہ اب دوبارہ کام کرناچاہتی ہیں۔

Leave a reply