نیشنز ہاکی کپ میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہوں گے

0
154
نیشنز ہاکی کپ میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہوں گے

نیشنز ہاکی کپ میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہوں گے

ایف۔ آئی۔ ایچ نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان آج اپنے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا، پاکستان پول B میں 4 پوائنٹس کے ساتھ نمبرون پوزیشن پر موجود ہے، گرین شرٹس نے پچھلے میچ میں جاپان کو 2-3 سے شکست دی تھی، اس سے پہلے ملائیشیا کے خلاف مقابلہ 3-3 گول سے برابر رہا، کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے اور نیوزی لینڈ کے خلاف بھی کامیابی حاصل کریں گے، فتح کے تسلسل کو برقرار رکھنا سیمی فائنل میں رسائی کے لیے بہت اہم ہے۔

Leave a reply