نیب آرڈینس کے ذریعے 40 دن کے جسمانی ریمانڈ کے اقدام کو چلینج کر دیا گیا

0
189
نیب آرڈینس کے ذریعے 40 دن کے جسمانی ریمانڈ کے اقدام کو چلینج کر دیا گیا

نیب آرڈنینس کے ذریعے جسمانی ریمانڈ 40 روز کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

شہری منیر احمد نے نیب آوڈننس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا
یہ آرڈنینس مخض ایک سیاسی جماعت کے لیے جاری کیا گیا موقف

پارلیمنٹ کے ذریعے قانون سازی ہونی چاہیے تھی موقف

صدر آصف زرداری کی غیر موجودگی میں آوڈننس کو منظور کرلیا گیا موقف
نیب آرڈنینس غیر قانونی ہے موقف

عدالت نیب ترمیمی آوڈننس کو غیر قانونی قرار دے استدعا

Leave a reply