
ہاٹ لائن نیوز : سال 2024ء کے اختتام کیطرح نئے سال کے پہلے ہی دن پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھنےمیں آیاہے۔
پاکستان کی اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کوکاروبارکےآغاز پرتیزی کی لہردیکھنےمیں آئی اورہنڈریڈانڈیکس میں 15سو پوائنٹس سے زائدکااضافہ ہوا۔
اس اضافے کے بعدہنڈریڈانڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 8سوپر آگیاہے۔









