نو مئی کیسز میں شاہ محمود قریشی ,اعجاز چوہدری سمیت دیگر کے خلاف جیل ٹرائل

0
208

انسداد دہشت گردی عدالت
نو مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے پر سماعت 22 جولائی تک ملتوی

گواہان سب انسپکٹر امانت علی اور محمد انوار کا بیان قلمبند کر لیا گیا
عدالت نے شاہ محمود قریشی ، یاسمین راشد ، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری سمیت نو ملزمان پر فرد جرم عائد کر رکھی ہے

عدالت نے آئندہ مزید گواہان کو بیانات کے لیے طلب کرلیا

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد کوٹ لکھپت جیل جا کر سماعت کی
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت جیل میں پیش کیا گیا
یاسمین راشد ، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری سمیت نو ملزمان پیش ہوئے
ملزمان کے خلاف تھانہ شادمان میں مقدمہ درج ہے

Leave a reply