نواز شریف سے فیشن ڈیزائنر کی ملاقات

0
285
نواز شریف سے فیشن ڈیزائنر کی ملاقات

ہاٹ لائن نیوز :سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمدنوازشریف سے بین الاقوامی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے جاتی امرا میں ان سے رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔

نوازشریف نے فیشن ڈیزائنر کو ہلال امتیاز ملنے پرمبارکباد دی اور محمود بھٹی کی پاکستان کے لئے خدمات کو سراہا، اس ملاقات میں حسن نواز بھی موجود تھے۔

Leave a reply