نمک کی کان میں تودہ گرنےسے2مزدور جاں بحق

0
178
نمک کی کان میں تودہ گرنےسے2مزدور جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : خیبر پختوننہوا کے کرک ضلع میں نمک کی کان میں تودہ گرنےسے2مزدور ہلاک ایک زخمی ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کیمطابق ، کرک کی نمک کی کان میں مزدوروں پر نمک کاتودہ گر گیا ، جسمیں موقع پر دو کارکن ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

زخمی شخص اور لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ متوفی کی شناخت ہدایت اللہ اور رسول زمان کےنام سےکی گئی ہے۔

Leave a reply