نمرہ خان نےجلددوسری شادی کرنےکاارادہ ظاہر کردیا

0
148
نمرہ خان نےجلددوسری شادی کرنےکاارادہ ظاہر کردیا

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ، جنہوں نے لاک ڈاؤن کے دوران خاموشی سے اپنی شادی کا اعلان کیا ، نے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا پر بتایا کہ وہ جلد ہی دوسری شادی کرنیکاارادہ رکھتی ہے۔

انسٹاگرام پر ایک سوال و جواب کے سیشن کے دوران ، ایک صارف نے نمرا خان سے پوچھا ، “آپکی شادی کب ہو رہی ہے؟”

چنانچہ نمرا خان نےاپنےخاص مزاحیہ اندازمیں جواب دیاکہ جلدبہن جی ، اس جواب کےذریعہ ، اداکارہ نے مداحوں کو اپنی شادی کے بارے میں ایک مختصر لیکن انتہائی دلچسپ اشارہ دیدیا ہے۔

Leave a reply