نماز کےدوران قاتلانہ حملےمیں جےیوآئی رہنما جاں بحق

0
137
نماز کےدوران قاتلانہ حملےمیں جےیوآئی رہنما جاں بحق

نماز کےدوران قاتلانہ حملےمیں جےیوآئی رہنما جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : جمیت علمائےاسلام کے رہنما اور ممتاز اسکالر مفتی شاہ میر بیزنجو بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقےتربت میں نامعلوم بندوق برداروں کے ذریعہ فائرنگ میں ہلاک ہوگئے۔ یہ واقعہ مسجدکےاندر پیش آیاجب مفتی شاہ میر تراویح اداکررہے تھے۔

پولیس کیمطابق ، مسلح افراد نے مفتی شاہ میر پر حملہ کیا جب وہ مسجد میں امام کےپیچھے پہلی قطار میں کھڑےتھے۔ فائرنگ کےنتیجے میں وہ جانبحق ہوگئےاور امام مسجد بھی زخمی ہوگئے۔

مفتی شاہ میر بزنجو جمیت علمائے کرام کے سکریٹری جنرل تھے۔ اس سے قبل ، ان پر قتل کےدو حملے ہوئے تھے جسمیں وہ محفوظ تھے۔

Leave a reply