نامعلوم مشتبہ افراد نےپولیس اہلکار کو اغواکرلیا

ہاٹ لائن نیوز : نامعلوم مشتبہ افراد نے ڈی آئی خان میں ایک پولیس اہلکار کو اغوا کیا۔ اغوا شدہ پولیس اہلکار ، محمد اعظم ، ڈیوٹی سےگگرواپس آرہے تھے ، جنکی بازیابی کے لئے کام شروع کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ، نامعلوم مشتبہ افراد نے ڈی آئی خان کے خیری برج کے قریب ایک پولیس اہلکار کو اغوا کیا۔ پولیس نے اغوا کارکی بازیابی اور اغوا کاروں کو گرفتار کرنیکے لئے کاروائیاں شروع کردی ہیں۔









