ناراض شوہر نے سسر، بیوی اور بچوں کو زہر دے کر مار دیا

0
181
ناراض شوہر نے سسر، بیوی اور بچوں کو زہر دے کر مار دیا

ناراض شوہر نے سسر، بیوی اور بچوں کو زہر دے کر مار دیا

خاندانی تنازع پر ناراض شوہر نے انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے اپنے بچوں، بیوی اور سسر کو زہریلا جوس پلا دیا، جس کے سبب سسر جان سے ہار گیا، جبکہ بچے اور بیوی تشویشناک حالت میں زیر علاج ہیں، متاثرہ خاتون شوہر سے ناراض ہونے پر اپنے والد کے گھر مقیم تھی۔

طلاق کے لیے عدالت سے رجوع بھی کیا ہوا تھا، جس کے سبب ملزم نے زہریلا مشروب تیار کر کے پڑوسی بچے کے ذریعے بیوی کے گھر بھجوا دیا، مشروب پینے سے سسر جاں بحق ہو گیا جبکہ بیوی اور بچے تشویشناک حالت میں ہیں۔

Leave a reply