نادرا نے شہریوں کی بڑی مشکل حل کر دی

0
171
نادرا نے شہریوں کی بڑی مشکل حل کر دی

نادرا نے شہریوں کی بڑی مشکل حل کر دی

نادرا دفاتر کے چکر لگانے سے پریشان عوام کے لیے گھر کے قریب بڑی سہولت دستیاب ہو گی، نادرا نے عوام کی آسانی کے لیے قدم اٹھاتے ہوئے تمام خدمات یونین کونسلز کو دستیاب کر دی ہیں، شہری اب اپنی اپنی یونین کونسلز میں شناختی دستاویزات کی خدمات حاصل کر سکیں گے، خدمات میں آئی ۔ ڈی کارڈ، ب فارم، فیملی رجسٹریشن، ازدواجی حیثیت کی تبدیلی، آئی ڈی کارڈ کی منسوخی اور دیگر سہولتیں بھی دستیاب ہیں، آغاز میں یہ خدمات سہالہ، سید پور، کورال، ماڈل ٹاؤن، آئی ٹین 4، مرید اور دولت نگر کی یونین کونسلز میں دستیاب ہیں۔

Leave a reply