نائب وزیراعظم کل سعودی عرب روانہ ہونگے

0
194
نائب وزیراعظم کل سعودی عرب روانہ ہونگے

معتبر ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل یعنی 25 اگست 2025 کو سعودی عرب کا دو روزہ سرکاری دورہ شروع کریں گے، جو 25 اور 26 اگست تک جاری رہے گا ۔

اس دورےکےدوران، وہ جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس اجلاس میں فلسطینی صورتحال، غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں اور انسانی حقوق کے دیگر پہلوؤں پر گفتگو متوقع ہے ۔

Leave a reply