نائب وزیراعظم ای سی او میں شرکت کیے ایران روانہ ہوگئے

ہاٹ لائن نیوز : نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار آج ایران روانہ ہونگے۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار آج اور کل مشہد میں ای سی اوکے وزارتی اجلاس میں شرکت کرینگے۔
پاکستان ای سی او کے سیکرٹری جنرل کے عہدے پر فائز ہے، سیکرٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید اسحاق ڈار سےاجلاس میں ملاقات کرینگے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ مشہد میں ای سی او کااجلاس ہو رہا ہے۔








