نئےسال پرایل پی جی کی قیمتوں میں کمی

0
227
نئےسال پرایل پی جی کی قیمتوں میں کمی

ہاٹ لائن نیوز : آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے جنوری 2025 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔

نئے سال پر مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے جبکہ اوگر نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 2 پیسے کی کمی کی گئی ہے، ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق جنوری 2025 سے ہوگا، ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 250 روپے 28 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

Leave a reply