ترکیہ میں 6.2 شدت کا زلزلہ

ترکیہ میں 6.2 شدت کا زلزلہ
بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یونان، یوکرین، بلغاریہ، رومانیہ اور دیگر ممالک میں زلزلہ محسوس کیا گیا جبکہ ترکیہ کے دارالحکومت استنبول میں زلزلے سے تمام عمارتیں لرز اُٹھیں، زلزلے کی گہرائی دس کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، ترکیہ میں زلزلے سے خوفزدہ لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔









