میں عدالتوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، سینیٹر شبلی فراز

0
179
میں عدالتوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، سینیٹر شبلی فراز

ہاٹ لائن نیوز : پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہےکہ عدالتوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، ہمیں مخصوص نشستیں ملی ہیں، فیصلے سے انصاف کا علم بلند ہوا ہے۔

سنی اتحاد کونسل کے رہنما حامد رضا نے کہا کہ سپریم کورٹ نے حقدار کو حق دیا، الیکشن کمیشن نے مینڈیٹ چرانے کی کوشش کی، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد کا اظہار کیا، چیف الیکشن کمشنر کو چاہیے فوری طور پر استعفیٰ دیں۔

Leave a reply