
ہاٹ لائن نیوز : آج ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے مابین میچ سے پہلے ، برطانوی اور آسٹریلیائی ہائی کمشنرز کے مابین تھوڑا سا تناؤرہا۔ دونوں نے مزاح کے دوران اپنی کامیابیوں کا ذکر کیا۔
آسٹریلیائی ہائی کمشنر نے 1993ءمیں شین وارن کی “بال آف سنچری” کو یاد دلایا ، اسکے جواب میں ، برطانوی ہائی کمشنر نے 2019 ءمیں اسٹوکس کےہینڈگلےمعجزےکی یاددلائی۔
آسٹریلیائی ہائی کمشنرنے چھ ورلڈ کپ جیتنے پر فخر دکھایا جبکہ اسکے جواب میں ، برطانوی ہائی کمشنر نے انہیں یاد دلایا کہ یہ کھیل انکے ملک کی ایجاد ہے۔








