میٹرک کےطالب علم نے کم نمبر آنےپر خودکشی کر لی

0
172
میٹرک کےطالب علم نے کم نمبر آنےپر خودکشی کر لی

ہاٹ لائن نیوز : لاہور میں میٹرک کےطالب علم نے کم نمبر آنے پر خودکشی کر لی۔

پولیس کیمطابق 15 سالہ ارسلان کی خودکشی کا واقعہ لاہور کے سرحدی گاؤں پڈانہ میں پیش آیا۔ میٹرک کے امتحان میں کم نمبر آنے پر طالب علم پریشان تھا اور ارسلان نے پانی کی ٹینک سے چھلانگ لگا دی۔ پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی۔

Leave a reply