میو اسپتال میں لفٹ گرنےسے15خواتین زخمی

0
142
میو اسپتال میں لفٹ گرنےسے15خواتین زخمی

ہاٹ لائن نیوز : عملہ سمیت پندرہ خواتین زخمی ہوگئیں ، جب لاہور کے میو اسپتال میں لفٹ گر گئی ، تین نرسوں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں ، تحقیقات کے لئے ایک پانچ میمبر کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

زخمیوں کےلواحقین کا کہنا ہے کہ لفٹ اپریٹر ڈیوٹی پر نہیں تھاجبکہ لفٹ میں چھ افرادکےسوار ہونیکی گنجائش ہے۔

صوبائی وزیر صحت نے اس واقعے کا نوٹس لیا جبکہ پروفیسر ابرار اشرف کی سربراہی میں پانچ ممبروں کی انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

Leave a reply