مینارپاکستان پر ریلی کےلئے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

0
147
مینارپاکستان پر ریلی کےلئے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ نے 22 مارچ کومینارپاکستان میں ریلی نکالنے کی اجازت کے لئے پاکستان تہریک انصاف کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔ عدالت نے ہائی کورٹ کے دفتر کے اعتراضات کو برقرار رکھتے ہوئے اس درخواست کو مسترد کردیا اور درخواست گزار کو ہدایت کی ہےکہ وہ حکومت کی ریڈرسیل کمیٹی سے رجوع کریں۔

جسٹس فاروق حیدر نےاعتراضی درخواست کے طور پر اس درخواست کوسنا۔

Leave a reply