میسی کی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر

0
114
میسی کی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر

میسی کی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر

ارجنٹائن لیونل میسی کی انٹر میامی ٹیم فیفا کے ورلڈ کپ سے باہر، P.S.G نے 0 کے مقابلے میں 4 گول سے انٹر میامی کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا، میچ کے سارے گول پہلے ہاف میں ہوئے، پی۔ ایس۔ جی کی طرف سے جواؤ نیویس نے دو گول کیے، دوسری طرف اسٹار فٹبالر رونالڈو نے ورلڈ کپ میں شرکت کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے، انہوں نے کہا کہ ان کا مقصد صرف النصر کے لیے ہی نہیں بلکہ پرتگال کی ٹیم کے لیے بھی تیار رہنا ہے، اسی لیے میں نے نیشنز لیگ تک خود کو محدود رکھا اور دیگر کسی بھی پیشکش پر توجہ نہیں دی ہے۔

Leave a reply