میرے پاس وقت کم ہے، یہ میری قبر ہے

0
155
میرے پاس وقت کم ہے، یہ میری قبر ہے

میرے پاس وقت کم ہے، یہ میری قبر ہے

فلسطینی تنظیم حماس کی نئی ویڈیو نے دنیا بھر میں ایک مرتبہ پھر یرغمالیوں کے حالات اور غزہ کی صورتحال پر گہری تشویش پیدا کی ہے، 24 سالہ اسرائیلی یرغمالی ایک تنگ اور تاریک سرنگ میں بری حالت میں زمین کھودتا دکھائی دے رہا ہے اور ساتھ کہتا ہے کہ’ یہ میری قبر ہے اور میرے پاس وقت بہت کم ہے‘۔

یہ منظر صرف ایک قیدی کی کربناک حالت کی ہی عکاسی نہیں کرتا بلکہ غزہ پر جاری انسانی بحران کو بھی آشکار رکھتا ہے جہاں بمباری، طبی سہولیات اور غذائی قلت کی نایابی معمول کی بات ہے، اسرائیلی حکومت نے اس کو ’نفسیاتی تشدد‘ کی مثال قرار دیا اور حماس پر شدید تنقید کی ہے۔

Leave a reply