
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو
چیف جسٹس صاحبہ کی مہربانی ہے کہ انہوں نے میرے کیس پر خود سے تمام اعتراضات دور کر دیے گئے ہیں ، عظمی بخاری
کل سے دوبارہ وہ جعلی ویڈیو کو اپلوڈ کی جا رہی ہے ، عظمی بخاری
ایک طرف یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہم اس کی مذمت کرتے ہیں مگر دوسری جانب اپنے پیڈ اکاؤنٹس کو کہتے ہیں کہ کام جاری رکھو، عظمی بخاری
اگر کسی عام خاتون کے ساتھ ایسا ہو تو اس کے پاس سوائے خود کشی کے کیا رستہ باقی بچتا ہے ؟ عظمی بخاری
میں نے سنا تھا کہ ایف آئی اے نے ایک کمیٹی بنا دی ہے، مجھے نہیں پتا کہ وہ کمیٹی کہا کر رہی ہے ، عظمی بخاری
یہ میرا کام نہیں ہونا چاہے کہ کون کیا کر رہا ہے، یہ اداروں کو دیکھنا چاہیے ، عظمی بخاری
حکومتی عہدے پر ہونے کے بعد بھی اپنے لیے انصاف مانگنے کے لیے یہاں آئی ہوں، عظمی بخاری









