میرا نے معنی خیز کیپشن کےساتھ نازیبا تصویر شیئرکردی

0
154
میرا نے معنی خیز کیپشن کےساتھ نازیبا تصویر شیئرکردی

ہاٹ لائن نیوز : میرا نے ایک معنی خیز کیپشن کے ساتھ اپنی نازیبا تصویر شیئرکردی۔

میرا نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ پر مبینہ طور پر ایک غیر اخلاقی تصویر شیئر کی ہے اور اسکا کیپشن ذومنفی دیا ہے۔

پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ‘مسنگ پرسن ان یور یونیورس’ اور ساتھ ہی دل کا ایموجی بھی بنایاہے۔

مبینہ تصویر پوسٹ ہونیکے بعد میرا کو صارفین کیجانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد میرا نے مبینہ تصویر کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کر دیا۔

Leave a reply