
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کی سلامتی کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے اور دوسرا نشان حیدر رکھنے والے میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کا 66 واں یوم شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے جبکہ پاک فوج کیجانب سے ان کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا گیاہے۔
دھرتی پاکستان کیلیے جان کا نذرانہ پیش کرنہوالے میجر طفیل محمد شہیدنشان حیدر کا 64 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔









