
لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل
میاں نواز شریف کی جیت کے نوٹیفکیشن کو کلعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت
عدالت نے وکیل کے نا ہونے پر سماعت ملتوی کر دی
سنئیر وکیل احمد اویس موجود نہیں ہیں سماعت ملتوی کر دی جائے،جونئیر وکیل
یاسمین راشد نے نواز شریف کی کامیابی کو چیلنج کیا ہے
فارم 47 کے تحت نواز شریف کو کامیاب قرار دیا گیا،موقف
فارم 45 کے تحت نواز شریف الیکشن ہار چکے ہیں, موقف
نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کلعدم قرار دیا جائے









