میاں محمودالرشید کی مشکلات کم نہ ہوسکی

0
233
میاں محمودالرشید کی مشکلات کم نہ ہوسکی

انسداد دہشت گردی عدالت

نو مئی کو مسلم لیگ نون کا افس جلانے , تھانہ شادمان نزر اتش٫ زمان پارک کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے ٫کلمہ چوک میں کینٹینر جلانے اور گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمات

سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کی 11 مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت

عدالت نے میاں محمود الرشید کی ضمانتوں پر سماعت 7 جون تک ملتوی کر دی

ایڈمن جج خالد ارشد کی عدالت میں 6 مقدمات میں ضمانت پر سماعت کی

کورٹ نمبر 3 کے جج ارشد جاوید بھی 5 مقدمات میں ضمانت پر سماعت کی
عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے مقدمات کا ریکارڈ طلب کر کیا
عدالت نے مقدمات کے اسپیشل پراسیکیوٹرز سے ضمانتوں ہر دلائل طلب کر لیئے

پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید نے تھانہ شادمان نزر آتش اور زمان پارک کے سامنے پولیس کی گاڑیاں کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں

میاں محمود الرشید نے راحت بیکری چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے دو مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھیں ہیں
میاں محمود الرشید نے مسلم لیگ نون کا افس جلانے کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے

میاں محمود الرشید نے گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے
میاں محمود الرشید نے کلمہ چوک پر کینٹینر جلانے کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دایر کر رکھی ہے

تھانہ شادمان نزر آتش کرنے کا مقدمہ نمبر 768/23 درج ہے
تھانہ سرور روڑ میں راحت بیکری چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمات 109/23 اور 103/23 درج ہیں

پولیس کی گاڑیاں جلانے کیخلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ نمبر 1280/23 درج ہے
مسلم لیگ نون کا افس جلانے کا تھانہ ماڈل ٹاؤن نے مقدمہ نمبر 366/23 اور 367/23 درج کر رکھا ہے

تھانہ نصیر آباد نے کلمہ چوک کینٹینر جلانے کا مقدمہ نمبر 1078/23 درج کر رکھا ہے

Leave a reply