مہر بانو کی بولڈ لباس میں ڈانس کی ویڈیو وائرل

0
119
مہر بانو کی بولڈ لباس میں ڈانس کی ویڈیو وائرل

مہر بانو کی بولڈ لباس میں ڈانس کی ویڈیو وائرل

معروف و مشہور اداکارہ مہربانو کی نئی ویڈیو سامنے آنے پر عوام پھٹ پڑے جس میں وہ عربی گانے پر بیلی ڈانس کرتی نظر آئی ہیں، انہوں نے یہ ویڈیو انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی جس میں انہوں نے انتہائی مختصر اور بولڈ لباس پہنا ہوا تھا۔

سوشل میڈیا صارفین نے اس ڈانس پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ’’فحش‘‘ اور’’غیر اخلاقی‘‘ قرار دیا ہے، کچھ صارفین نے ان کے اس انداز کو معاشرتی اقدار سے متصادم قرار دیتے ہوئے طنزیہ انداز میں پوچھا کہ انہوں نے اس ویڈیو سے کیا حاصل کیا؟ پیسے، خوشی یا شہرت؟

Leave a reply