مکہ اور مدینہ میں بارش متوقع

0
299
مکہ اور مدینہ میں بارش متوقع

مکہ اور مدینہ میں بارش متوقع

سعودی عرب میں محکمہ موسمیات کے مطابق آج مکہ مکرمہ، جازان، مدینہ منورہ، عسیر اور الباحہ میں بارش متوقع ہے جبکہ ریاض، الجوف اور مشرقی ریجن میں مطلع ابر آلود رہے گا، مکہ مکرمہ شہر کے علاوہ بنی یزید، طائف، میسان اور اضم میں کہیں ہلکی اور کہیں درمیانے درجے کی بارش متوقع ہے، مدینہ منورہ شہر کے علاوہ بدر، المہد، خیبر اور العلا میں 49 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلنے کی امید ہے، جبکہ بعض علاقوں میں ہلکی بارش کی توقع ہے۔

Leave a reply