مکان کی چھت گرنے سے دوافراد ہلاک

0
239
مکان کی چھت گرنے سے دوافراد ہلاک

ہاٹ لائن نیوز : مکان کی چھت گرنے سے خاتون اور بچہ جاں بحق ہوگئے۔

پشاور کے علاقے جناح اسپتال کے دوران پورکا کے قریب مکان کی چھت گر گئی۔

چھت گرنے سے ایک بچہ اور خاتون جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔

لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply