موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کر دی

0
165
موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کر دی

موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کر دی

کریڈٹ ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستان کی مقامی اور بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ سی۔ ڈبل۔ اے۔ ٹو سے بڑھا کر سی۔ ڈبل۔اے۔ ون کر دی ہے، پاکستانی معیشت پر انٹرنیشنل اعتماد میں اضافہ ریکارڈ ہوا، موڈیز نے آؤٹ لک کو “مستحکم” قرار دیا ہے۔

ریٹنگ اپ گریڈ ہونے کا سہرا بہتر زرمبادلہ ذخائر اور مالیاتی نظم و ضبط کو دیا گیا ہے، عالمی اداروں کی مثبت رائے سامنے آئی ہے، ریونیو میں اضافہ اور اصلاحاتی ایجنڈے نے پاکستان کے عالمی اعتماد میں اضافہ کیا ہے۔

Leave a reply