مون سون کےدوران معمول سےزیادہ بارشوں کی پیش گوئی

0
198
مون سون کےدوران معمول سےزیادہ بارشوں کی پیش گوئی

ہاٹ لائن نیوز : محکمہ موسمیات نے رواں سال مون سون کے دوران بلوچستان میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کیمطابق مون سون ہوائیں بلوچستان میں داخل ہوگئیں ہیں ، جولائی سے شروع ہونے والی مون سون بارشیں ستمبر تک جاری رہیں گی، اگست میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ بارشوں کیوجہ سے لینڈ سلائیڈنگ کابھی خطرہ ہے ۔

Leave a reply