
فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو
مولانا فضل الرحمان کو مائنس کرکہ ملک کیسے چلائیں گے
بانی پی ٹی آئی کو مائنس کر کہ تو اپ سوچ بھی نہیں سکتے ملک اگے بڑے گا
عالیہ حمزہ کی صنم جاوید کی ضمانتیں ہوتی ہیں انہیں نئے مقدمات میں گرفتار کر لیا جاتا ہے
اعجاز چوہدری کو 13 ماہ ہوگئے ہیں جیل میں انکے پرڈوکشن آڈر جاری نہیں کیے جاسکے
یوسف رضا گیلانی کو یہ نظر کیوں نہیں ارہا ہے
مکہ مکرمہ میں انہیں لوگوں نے چور چور کہہ اور مقدمات ہمارے خلاف درج کر دئیے
انہوں نے بشری بی بی کے خلاف عدت کیس درج کر دیا انہیں معافی مانگنی چاہیے
بانی پی ٹی آئی کو انہوں جیل میں رکھا ہوا ہے انکا قد پہلےسے اوپر جارہا ہے تین ماہ بعد انکا قد پہلے سے زیادہ ہوگا
پاکستان میں جو صورت حال ہے ہر ایک کو اپنی پوزیشن واضعہ کرنی ہوگی
تمام صوبوں کے ججز کو سلوٹ کرتے ہیں جنہوں نے سٹنڈ لیا








