مولانا طارق جمیل کی بال لگوانے کی ویڈیو وائرل

0
184
مولانا طارق جمیل کی بال لگوانے کی ویڈیو وائرل

ہاٹ لائن نیوز : عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل نے بھی اپنے بال لگوا لیے ہیں جس کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر مولانا طارق جمیل کی کچھ ویڈیوز شیئر کی ہیں جس میں وہ ڈاکٹر سے بات کرتے نظر آ رہے ہیں۔

وائرل ویڈیو میں بالوں کے ماہر کو مولانا طارق جمیل سے بات کرتے اور جانچتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔

ایک اور ویڈیو میں مولانا طارق جمیل سر پر سرجیکل ٹوپی پہن کر اپنے ڈاکٹر کو 100 روپے کے نوٹ پر اپنے دستخط کر کے دے رہے ہیں۔

Leave a reply