موسلادھار بارش، سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل

0
166
موسلادھار بارش، سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل

ہاٹ لائن نیوز: راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیاہے۔

ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جڑواں شہروں اور گردونواح میں صبح سویرے تیز ہواؤں کے ساتھ بادل چھائے، بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔

موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، سڑکیں اور گلیاں زیر آب آگئیں اور پانی گھروں میں داخل ہوگیا جب کہ واسا سمیت دیگر اداروں کو الرٹ کردیا گیا۔

Leave a reply