مودی کو پہلگام حملے کا پہلے سے علم تھا، کانگریس کے صدر کا دعویٰ

مودی کو پہلگام حملے کا پہلے سے علم تھا، کانگریس کے صدر کا دعویٰ
کانگریس صدر ملکارجن نے کہا ہے کہ نریندر مودی کے پاس پہلگام میں ہونے والے حملے کے بارے میں پہلے سے انٹیلیجنس رپورٹ تھی لیکن انہوں نے سکیورٹی فورسز کو اس بارے مین جان بوجھ لاعلم رکھا، ایک ریلی سے خطاب کے دوران انہوں نے نریندر مودی کے انہیڈ اپریل کو مقبوضہ سری نگر کے دورے کے ملتوی ہونے کو پہلگام حملے سے جوڑا ہے۔









